میر واعظ عمر فاروق اور آسیہ اندرابی خانہ نظر بند

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾حکام نے سنیچر کوسینئر مزاحمتی لیڈر اور حریت ﴿ع﴾کے چیئر مین میر واعظ عمر فاروق اور دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو ان کے گھروں میں نظر بند کردیا ۔ لبریشن فرنٹ کے سربراہ محمد یٰسین ملک کو آج صبح ہی ان کی مائسمہ رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ جبکہ سید علی شاہ گیلانی مسلسل خانہ نظر بند ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں