پوتن اور اردغان کی بات چیت

ماسکو ،15 اپریل ﴿رائٹر﴾ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اور ترکی کے صدر طیب رجب اردگان نے شام کے معاملہ پر فون پر بات کی اور شام کے سیاسی حل کی دو طرفہ کوششوں میں اضافہ کرنے پر اتفاق کیا۔ روس نے اپنی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ مسٹر پوٹن نے شام پر مغربی ممالک کے حملے کا خاص طور پر ذکر کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیا۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں