سکولوں کیلئے نئے اوقات کار صبح 9بجے سے سہ پہر 3بجے تک

سرینگر/سرکار نے کشمیر ڈیوژن میں تمام سرکاری و تسلیم شدہ غیر سرکاری سکولوں میں یکساں اوقات کار مقررکئے۔ اس سلسلے میں سیکریٹری تعلیم فاروق احمد شاہ کے دفترسے باضابطہ ایک حکم نامہ زیر نمبر 82-Edu of 2018بتاریخ ۵۱ مئی ۸۱۰۲ئ÷جاری کیا گیا۔ جس کے مطابق سبھی سکولوں میں اوقات/جاری صفحہ نمبر ۱۱پر
 کار صبح ۹بجے سے سہہ پہر ۳ بجے تک مقرر کئے گئے ہیں۔ حکم نامے کا اطلاق فوری طور تمام سرکاری و تسلیم شدہ غیر سرکاری سکولوں پر ہوگا۔ حکم نامے میںسبھی گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں کے سربراہان سے کہا گیا ہے کہ وہ حکم نامے کی من و عن عمل آوری کو یقینی بنائیں۔واضح رہے اس حکم نامے کا اطلاق کشمیر ڈیوژن کے تمام سکولوں اور جموں ڈیوژن کے سرمائی زون کے تحت آنے والے سکولوں پر ہوگا۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں