لشکر کی جانب سے جنگ بندی مسترد

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾لشکر طیبہ نے حکومت ہند کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جنگ بندی نہیں کرسکتے ہیں کیونکہ یہ شہدا کے ساتھ غداری کے مترادف ہے۔ اس ضمن میں لشکر کے ترجمان عبداللہ غزنوی کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں جنگ بندی کو حکومت کا ایک ’’ڈرامہ ‘‘ قرار دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کوئی آپشن نہیں ہے کیونکہ ایسا کرنا قربانیوں کی توہین ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں