بوپی سکینڈل میں ڈی ایف او کو 3سال قید بامشقت کی سزا انسداد رشوت ستانی کی عدالت میں ایک اور کیس درج

سرینگر/ اے پی آئی /انسداد رشوت ستا نی کی عدالت نے ڈی ایف او مڈواہ کو بو پی اسکینڈل میں ملوث قرار دے کر اسے تین سال قید کی با مشقت سزا سنا ئی ۔ انسداد رشوت ستا نی کی عدالت نے ڈی ایف او ڈوڈہ کو بو پی اسکینڈل میں ملوث پا کر اس سے تین سال قید با مشقت کی سزا سنا ئی ۔مذکوروہ محکمہ جنگلات کے خلاف انسداد رشوت ستا نی اور کرا ئم برانچ نے سیکشن (5),1,r/w5(2)PCایکٹ420RPCدرج کیا تھا اور مذکورہ محکمہ /جاری صفحہ نمبر ۱۱پر
جنگلات کے افسر کو کمشنر سیکریٹری نے 3مئی 2018کو نو کری سے معطل کر دیا تھا تا ہم کرا ئم برانچ نے حکومت کو اس بات سے آگاہ کیا کہ ڈی ایف او مڈوا بو پی اسکینڈل میں ملوث قرار دیئے گئے ہیں اور عدالت نے بھی اس سے سزا سنا ئی ہے۔واضح رہے کہ بھو پی اسکینڈل میں عدالت نے مشتاق پیر کو 16سال قید با مشقت اور ایک کروڑ روپے جر ما نہ ادا کرنے کا سزا پہلے ہی سنا دیاہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں