سعودی عرب میں 15جون کو عید الفطر بھارت پاکستان میں 16جون کو عید ہو گی

سر ینگر12جون/ اے پی آ ئی/برصغیر ہندو پاک میں عیدالفطر 16جون بروز سنیچر وار کو منائے جانے کا امکان جبکہ سعودی عرب میں شوال کا چاند 14جون کو نظر آئے گا اور عید الفطر 15جون کو منائی جائیگی ۔ اے پی آئی کے مطابق پاکستانی محکمہ موسمیات کے مطابق برصغر ہندو پاک میں عید الفطر کا چاند 15جون کو نظر آنے کے امکانات ہے اور سعوری عرب میں شوال کا چاند 14جون کو نظر آئے گا اور عید الفطر 15جون کو منائی جائیگی ۔ محکمہ کے مطابق بھارت ،پاکستان اور بنگلہ دیش میں عید الفطر 16جون کو منائی جانے کے امکانات ہے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں