کشمیر میںجاری ہلاکتوں پر عالمی اداروں کی خاموشی یٰسین ملک نے شرمناک قرار دیا

سرینگر/معصوم کشمیریوں کے لہو کی بے دریغ ہولی اور اسپر انسانیت کے علمبرداروں کی خاموشی انتہائی شرمناک اور بدبختابہ ہے۔جمہوریت کا لبادا اُوڑھ کر بھارتی ریاست کشمیر میں وہ سب کچھ کررہی ہے جس سے ہٹلر و چنگیز بھی شرماجائیں گے۔شوپیان سے رفیع آباد تک کے مظالم اسی بھارتی جارحیت کا بین ثبوت ہیں۔ ان باتوں کا اظہار لبریشن فرنٹ کے محبوس چیئرمین محمد یاسین ملک نے بھارتی وردی پوش دہشت گردوں کی جانب سے کندلن شوپیان اور نادی ہل رفیع آباد میں روا رکھی گئی دہشت گردی جس کے نتیجے میں پانچ انسان جن میں تین نہتے کشمیری بھی شامل ہیں شہید ہوئے ‘ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کیا۔ لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک جنہیں پولیس نے ۶/ جولائی ۸۱۰۲÷ئ کو گرفتار کیا تھا ابھی تک پولیس حراست میں ہیں جبکہ تحریک حریت کے عمر عادل ڈار بھی ان کے ہمراہ کوٹھی باغ تھانے میں مقید ہیں نے کندلن شوپیان کے مقام پر بھارتی فوج اور ایس او جی کی ہڑبھونگ ،فائرنگ اور صریح دہشت گردی جس کے نتیجے میں درجنوں معصوم زخمی ہوئے جن میں سے ایک معصوم بچہ تمثیل احمد شہید ہوگیا جبکہ ایک اور معصوم شہری/جاری صفحہ ۱۱ پر

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں