شام میں خودکش کار بم حملہ، 14 افراد جاں بحق، حکومت کے حامی 67 فوجی ہلاک

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾شام کے صوبے دارا میں خود کش کار بم حملے میں 14افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ باغیوں نے اسد حکومت کے حامی 40 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے صوبے دارا میں ایک خودکش کار بم حملے میں14 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں، خودکش کار بم دارا صوبے کے علاقے زیزون میں ہوا جس میں سرکاری افواج حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے 14افراد مارے گئے۔حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی ہے

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں