ہتھیاروں کی لائسنس ک امعاملہ حکومت نے دلی سپیشل پولیس اسٹیبلشمنٹ کے اختیارات جموں وکشمیر کو تفویض کئے

سرینگر/حکومت نے ہتھیاروں کی لائسنس کی اجرائی کے معاملے کی تحقیقات کے لئے دلی سپیشل پولیس اسٹیبلشمنٹ کے اختیارات ریاست جموں وکشمیر کو تفویض کئے ہیں۔ریاستی محکمہ داخلہ کی جانب سے /جاری صفحہ نمبر۱۱پر
 گزشتہ شام اس سلسلے میں باضابطہ طور ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں مختلف معاملات کی تحقیقات کو منظوری دی گئی ہے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں