وید نئے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی طویل رخصت پر چلے گئے

سرینگر/ کے این ایس /ایس پی وید جن کو پولیس کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے سے ہٹاکر ٹرانسپورٹ کمشنر کے عہدے پر تعینات کیاگیا نے نئے عہدے کا چارج سنبھالا اور اسکے ساتھ ایک مہینے کی رخصت پر چلے گئے، انہوں نے خبررساں ایجنسی کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ٹرانسپورٹ کمشنر کے عہدے کی حیثیت سے /جاری صفحہ نمبر ۱۱پر
چارج سنبھالا لیکن اسکے ساتھ میں رخصت پر چلاگیا ، انہوں نے اسکے ساتھ ہی کہا کہ انہیں یہ معلوم نہیں کہ آیا ان کی رخصتی کی درخواست منظور کی گئی ہے یا نہیں ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں