سوپور میں جاں بحق ہوئے 2جنگجوگانٹہ مولہ میں سپرد خاک

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾  سوپور میں گزشتہ روز فورسز کے ساتھ معرکے میں جاں بحق ہوئے دو غیر مقامی جنگجوئوں کو سرحدی قصبہ اُوڑی کے گانٹہ مولہ میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دو جنگجوئوں کو گزشتہ رار 11بجے دفن کیا گیا۔یہ دونوں جنگجو کل آرم پورہ سوپور کے چنکی پورہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں