سعودی ایئرلائن کا فضائی میزبانوں میں خواتین کو شامل کرنے کافیصلہ

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سعودی ایئرلائن نے فضائی میزبانوں میں مقامی خواتین کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی طورپر سعودی ایئرلائن میں20 خواتین میزبانوں کو شامل کیا جائے گاجن کی عمریں 23 سے 30 سال کے درمیان ہوگی۔ ایئرلائن میں ایسی خواتین کو میزبان بھرتی کیا جارہا ہے ،جنہیںاچھی انگریزی بولنا آتی ہے اور جو کسٹمر سروس اور سیلز کے شعبے سے بھی وابستہ رہی ہیں۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں