سرینگر میں پٹاخے پھوڑنے اور اُن کی خریدوفروخت پرمکمل پابندی عائد

سرینگر/ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر نے ایک حکمنامے میں ضلع کی حدود میں پٹاخوں کی خریدوفروخت اورپٹاخے پھوڑنے پر مکمل پابندی عائد کی ہے۔یہ حکمنامہ عوامی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے جاری کیا گیا ہے۔حکمنامے میں/جاری صفحہ نمبر ۱۱پر
 مزید کہا گیا ہے کہ پٹاخوں کی خریدوفروخت اورپٹاخے پھوڑنے میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ایس ایس پی سرینگر کو اس حکمانے پر من وعن عملدر آمد یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں