مزاحتمی قیادت کی جانب سے جمعہ کو وادی میں ہڑتال کی اپیل

سرینگر//( آفتاب ویب ڈیسک ) سید علی گیلانی ،میر واعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل ’’مشترکہ مزاحتمی قیادت ‘‘ نے ہندوارہ میں حزب کمانڈر منان بخاری سمیت دو جنگجوؤں کے جاں بحق ہوجانے پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کل یعنی جمعہ کو ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔میر واعظ عمر فاروق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے کل مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔
مزید دیکهے

متعلقہ خبریں