تیسرے اور چوتھے مرحلے کی پولنگ کے اوقات کا اعلان

سرینگر/چیف الیکٹورل آفیسر جے اینڈ کے شالین کابرا نے میونسپل اِنتخابات کے تیسرے اور چوتھے مرحلے کے پولنگ کے اوقات نوٹیفائی کئے جس کے تحت بتایا گیا ہے کہ اوقات صبح 6بجے سے سہ پہر 4بجے تک ہوں گے۔سی ای او جے کے کی طرف سے جاری کی گئی نوٹیفکیشنوں /جاری صفحہ نمبر ۱۱پر
کے مطابق تیسرے اور چوتھے مرحلے کے میونسپل انتخابات 13/ اکتوبر اور 16/اکتوبر 2018ئ کو صبح 6بجے سے سہ پہر 4بجے تک منعقد ہوں گے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں