شہر خاص میں آج بندشیں عاید رہیں گی

سرینگر/آج یعنی جمعہ 12اکتوبر کو شہر کے پائین علاقوں میں بندشیں عاید رہینگی ۔اس سلسلے میں با وثو ق ذرایع سے معلوم ہوا ہے کہ امن و قانون برقرار رکھنے اور /جاری صفحہ نمبر ۱۱پر
 عوامی جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے انتظامیہ نے آج شہر خاص میں پابندیاں عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ آج مزاحمتی قیادت کی طرف سے ہڑتال کی اپیل کی گئی ہے ۔انتظامیہ کی طر ف سے آج پوری شہر میں سخت انتظامات کئے جارہے ہیں اور اضافی فورسز دستے تعینات کئے جارہے ہیں تاکہ کسی کو بھی گڑ بڑ پھیلانے کا موقعہ نہ مل سکے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں