حضرت شیخ محمد ابراہیم (رح) المعروف کاکہ صاحب جمالٹہ میں عرس ۸/نومبر سے شروع ہوا

سرینگر/حضرت شیخ محمد ابراہیم (رح) المعروف کاکہ صاحب کا عرس مبارک جمالٹہ میں ۸/نومبر سے شروع ہوا، ،نماز فجر کے بعد ختمات المعظمات اور درودوازکار ،اوراد شریف کی مجلس آراستہ ہوئی جس کی پیشوائی محمد امین بابا کررہے ہیں، امام زیارت عالیہ مصدق احمد شاہ نے سیرت پاک پر روشنی ڈالی، مشتاق احمد کنٹھ نعت خوان نے منقبت خوانی کی۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں