دو روزہ جوڈو چمپئین شپ 6 دسمبر سے انڈور کمپلیکس میں آغاز

سرینگر/ جموں وکشمیر جوڈو ایسوسی ایشن چھ دسمبر سے شیر کشمیر انڈور سپورٹس کمپلیکس میں دورروزہ جوڈو چمپئین شپ کا آغاز کررہی ہے اس سلسلے میں سبھی کھلاڑیوں سے کہاگیا ہے کہ وہ ضروری اسناد آدھار سمیت چھ دسمبر صبح کے ساڑھے دس بجے انڈور کمپلیکس میں اپنی آمد یقینی بنائیں۔ جوڈو ایسوسی ایشن کے وائس پریذیڈنٹ عبدالحمید خان کے مطابق اوپن چمپئین شپ میں سب جونئیر ،جونئیر اورسینئر کھلاڑی حصہ لیں گے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں