میڈیکل انسٹی چیوٹ کی تقریب گورنر شریک نہیں ہوئے

سرینگر/ اے پی آئی /ریاست کے گورنر صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ کی سالانہ تقریب میں شرکت کے بجا ئے اچانک نئی دہلی روانہ ،گور نر کے مشیروںنے سالانہ تقریب میںشرکت کی ۔ ریاست کے گورنر ستیاپال ملک کو صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ کی سا لانہ تقریب جوریاست کے سابق/جاری صفحہ نمبر ۱۱پر
 وزیر اعلیٰ شیخ محمد عبداللہ کی یوم پیدائش کے دن پر منائی جا تی ہے میںشرکت کرنی تھی تا ہم عین موقعے پر گور نر صورہ میڈیک ااسنٹی چیوٹ کی سالانہ تقریب میںشرکت نہ کرسکے اور انہیں اچانک نئی دہلی جاناپڑا ۔سرکاری ترجمان کے مطابق ناساز گارصحت کے بنائ پرگورنر سا لا نہ تقریب میںشرکت نہ کرسکے جبکہ اس کی غیرموجودگی میںگورنر کے مشیروں بی بی ویاس ،وجے کمار اور کے کے شرما نے شرکت کی ۔ایس کے ا ئی سی سی میںمنعقد کی جانے والی سا لانہ تقریب کے دوران مقررین نے میڈیکل انسٹی چیوٹ کے قیام اس کی کار کردگی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہا رکیا۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں