دوران شب پولیس سٹیشن شوپیان پر عسکریت پسندوں نے گولیاں چلائیں پولیس کی جوابی کارروائی ، علاقہ محاصرے میں لیا گیا

سرینگر/ اے پی آئی / یو پی آئی / شو پیاں قصبے میںاس وقت سنسنی اور خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا جب 4دسمبر رات10.30منٹ پر جنگجؤںنے اپنی موجودگی کا احساس دلاتے ہو ئے پولیس اسٹیشن پر گولیاں چلا ئی پو لیس اسٹیشن میںتعینات جوانوں نے بھی جوابی کاروا ئی کی فریقین کے درمیان گولیوں کا تبادلہ کا فی دیرتک جاری رہا کسی کے زخمی یا ہلا ک ہونے کے بارے میں کو ئی اطلاع نہیں ملی ۔پو لیس وفورسز نے وسیع علاقے کومحاصرے میٰں لے کرتلاشی کارو ائی کی گرفتاری کی کوئی خبر نہیں ۔ پہاڑی ضلع شوپیاںکے قصبے میںاس وقت لوگ اپنے گھروں میں سہم کر رہ گئے جب عسکریت پسندوں نے اپنی موجودگی کا احسا س دلا یا اورقصبے میں قا ئم کئے گئے پولیس اسٹیشن پرخود کار ہتھیاروں سے گو لیاں چلا ئی جس سے پولیس اسٹیشن میں افرائ تفری کا ماحول پھیل گیا پولیس اسٹیشن میں تعینات جوا نوں نے بھی جواا بی کاروا ئی کی فریقین کے درمیان گولیوں کاتبادلہ کافی دیر تک جاری رہا جس سے علاقے میںخوف و دہشت اورسنسنی کاماحول پھیل گیا ،عسکریت پسندوں اور پولیس کے درمیان گولیوں کے تبادلئے /جاری صفحہ نمبر ۱۱پر
میںکسی کے زخمی یاہلاک ہو نے کے بارے میٰںکو ئی اطلاع موصول نہیں ہو ئی ۔پولیس و فورسز کے اعلیٰ حکام جائے موقع پرپہنچ گئے صورتحال کاجائزہ لیا پولیس وفورسز نے وسیع علاقے کومحاصرے میںلے کرتلاشی کاروا ئی کی تا ہم انہیںعسکریت پسندوں کاکو ئی سراغ نہیں ملا نا ہی علاقے سے کو ئی قا بل اعتراض شئی بر آ مدہوئی تھی۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں