برفباری کی وجہ سے سرینگر ائر پورٹ پر پروازیں متاثر

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾ سنیچر کی صبح برفبار ی کی وجہ سے سرینگر ائر پورٹ پر کئی مجوزیں پروازیں متاثر ہوگئی ہیں۔ تاہم بعداز اں تاخیر سے لیکن سبھی مجوزہ پروازوں کو روانہ کردیا گیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رن وے پر برف جمع ہوجانے کے ساتھ ساتھ دھند کی وجہ سے پروازوں کو اڑان بھر نے میں دقت کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ سے انہیں تاخیر سے اڑان بھرنی پڑی ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں