مفتی بشیر الدین انتقال کر گئے

 نماز جنازہ ساڑھے تین بجے خانقاہ معلی میں پڑھائی جائے گی

سرینگر//﴿آٰفتاب ویب ڈیسک ﴾ مفتی بشیر الدین آج علی الصباح سکمز میں انتقال کرگئے ہیں۔ موصوف کچھ عرصہ سے علیل تھے اور سکمز میں زیر علاج تھے۔اطلاعات کے مطابق موصوف کی نماز جنازہ آج ساڑھے تین بجے خانقاہ معلی سرینگر میں ادا کی جائے گی ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں