مزاحمتی قیادت کی جانب سے 13اور14فروری کو ہڑتال کی کال

سرینگر//﴿آٰفتاب ویب ڈیسک ﴾ سپریم کو رٹ میں آئین کی دفعہ 35Aسے متعلق کیس کی شنوائی کے پیش نظر سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مزاحمتی قیادت نے 13اور14فروری کو وادی میں ہڑتال کی کال دے دی ہے۔مشترکہ مزاحمتی قیادت نے ان دو دنوں کو مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں