سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین سروس دوبارہ شروع

لاہور یو این آئی پاکستان او رہندوستان کے درمیان چلنے والی ٹرین سمجھوتہ ایکسپر یس پیر سے دوبارہ بحال ہوئی ۔ سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے اٹاری بارڈر کےلئے روانہ ہوئی جس میں 195 مسافر سوا رتھے ۔ خیبر پختونخوا کے بالا کوٹ میں واقع دہشت گردوں کے کیمپ پر ہندوستانی فضائیہ کی کارروائی کے بعد جمعرات کو اس ٹرین سروس کو پاکستان نے معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ سمجھوتہ ایکسپر ٹرین سروس ہفتہ میں دو مرتبہ پیر اور جمعرات کو لاہو سے واگہہ ریلوے اسٹیشن ہوتے ہوئے اٹاری تک جاتی ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں