ڈاکٹر نسیم گیلانی کو اب انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا نوٹس

سرینگر/ کے این ایس / این آئی اے کے بعد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گیلانی صاحب کے فرزند ڈاکٹر نسیم گیلانی کے نام نوٹس جاری کئے ہیں اور اس میں ڈاکٹر نسیم سے کہاگیا کہ وہ 18ñ مارچ کو ان کے ہیڈ کوارٹر پر خود کو پیش کریں ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں