مراکو کے بین الاقوامی کھیلوں کیلئے 12رکنی ٹیم کاانتخاب ٹیم میں مقامی کھلاڑی آفاق انجم خان بھی شامل

سرینگر/مراکو میں 25مارچ سے شروع ہونے والے AAIN BALL عالمی کپ مقابلوں کیلئے 12 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے ۔ان میں وادی سے تعلق رکھنے والا کھلاڑی آفاق انجم خان ولد فاروق احمد خان بھی شامل ہے ۔ٹیم کی قیادت جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے پرویندر پال سنگھ کو دی گئی ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں کا تعلق ملک کی مختلف ریاستوں سے ہیں۔ٹیم کی تربیت وادی کے سید علیم اندرابی کررہے ہیں۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں