روس میں اسلامک اسٹیٹ کے دہشت گردہلاک

ماسکوâژنہواá روس میں مغربی سائبیریا کے شہرٹیومین میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے دو دہشت گردوں کو مار گرایا۔یہ اطلاع تفتیشی کمیٹی نے گزشتہ روز دی۔تفتیشی کمیٹی نے بیان جاری کر کے بتایا کہ دہشت گرد ٹیومین میں ایک گھر میں چھپے ہوئے تھے جنہیں سیکورٹی فورسز نے تصادم میں مار گرایا۔ موقع سے ہتھیار اور گولہ بارود کے علاوہ شدت پسندوں کی مذہبی کتابیں بھی برآمد کی گئی ہے جنہیں قبضہ میں لے لیا گیا ہے ۔کمیٹی کے مطابق تمام حالات کو ذہن میں رکھتے ہوئے تحقیقات کی جا رہی ہے ۔ کمیٹی کی علاقائی تفتیشی ٹیم اور قانون نافذ کرنے والے حکام نے جان بوجھ کر نقصان پہنچانے کی کوشش کی بنیاد پر فوجداری مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں