ماحولیا ت کے تحفظ کیلئے گرین ویلی کی طرف سے کراس کنٹری ریس کا اہتمام

سرینگر/ گرین ویلی انسٹی چیوٹ نے کل کراس کنٹری ریس کا اہتمام کیا جس کا مقصد ماحولیات کو آلودہ ہونے سے بچانا تھا ۔ریس میںوادی میں موجود سبھی پرائیویٹ سکولوں میں زیر تعلیم طلاب نے شرکت کی ۔اس سلسلے میں چیرمین پرائیویٹ سکولز جی این وار نے عام لوگوں پر زور دیاگیا کہ وہ ماحولیا ت کے تحفظ کیلئے فوری نوعیت کے اقدامات کرے ۔ اس سلسلے میں حکومت پر بھی زور دیاگیا کہ وہ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے سنجیدہ نوعیت کے اقدامات اٹھائے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں