رافیل معاملے میں سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

نئی دہلی’ 10مئی âیو این آئیá سپریم کورٹ نے فرانس سے رافیل جنگی طیارہ خریداری معاملے میں سرکاری طریقہ کار میں بے ضابطگی برتنے کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے برگشتہ لیڈر یشونت سنہا کی طرف سے دائر عرضی پر آج اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے متعلقہ فریقین کے دلائل سنے ۔ بنچ میں جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس کے ایم جوسف شامل ہیں۔عدالت عظمی نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں