تیل سیاہ کے معیار کی جانچ کیلئے روایتی طریقہ کار اختیار کرنے کی ضرورت

سرینگر/22مئی/ کھانے پکانے کیلئے استعمال میں لائے جانے والے تیل سیاہ کے بارے میں بیشتر صارفین کو یہ ابہام ہے کہ تیل سیاہ ہے،تیل سیاہ ہی ہے؟اس میں کوئی بھی فرق نہیں،جبکہ بیشتر صارفین اس بات کی خوش فہمی میں رہتی ہے کہ وہ اپنے کنبے کو روایتی تیل سیاہ دیتے ہیں۔ کچھی گھنی کا تیل جو روایتی بھارتی طریقے سے سرد دبائو کے نتیجے میں لکڑی کے چرخہ میلو،جنہیں کوہلوں کہتے ہیں،ہی اصل اور صد فی صد قدرتی ہوتا ہے اور اس میں کسی بھی کیمکل کو نہیں ملایا جاتا۔ تیل سیاہ کی خریداری کے دوران اس بات کا خیال لازمی ہے کہ کئی صارف کو دھوکہ تو نہیں دیا جا رہا ہے۔تیل کے معیار کی جانچ کیلئے قدیم روایتی طریقہ کار اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔اچھے معیار کا تیل سیاہ گرم کرنے کے دوران دھواں دیتا ہے،جو اس بات کا اشارہ دیتا ہے کہ یہ تیل سیاہ اچھی معیار کا ہے۔ ۔اچھے معیار کا تیل سیاہ غیر منقولہ تیکھے پن سے بھر پور ہونے کے علاوہ گرم اورمنہ میں پانے لانے والا جیسا خوشبو دار ہوتا ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں