ریاست کی مجموعی ترقی کےلئے جامع کوششیں بروئے کار لانے پر گورنر کا زور

سرینگر/گورنر ستیہ پال ملک نے یوم شہدائ کے موقعہ پر ایک پیغام میں ہر محاذ پر ریاست کی ترقی اور خوشحالی کے علاوہ سماج کی بہتری کے لئے جامع اور مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے پر زور دیا ہے۔گورنر نے کہا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر رواداری اور بھائی چارے کے لئے جانی جاتی ہے ۔ انہوں نے ریاست کو خوشحالی اور امن کی جانب لے جانے کے لئے آپسی بھائی چارے اور وحدت کو برقرار رکھنے پر زور دیا۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں