مغربی ملکوں کی طرفسے اپنے شہریوں کوکشمیر کی سیاحت سے احتراز کرنےکی ایڈوائیزری

سرینگر/وادی میں پائی جانے والی موجودہ صورتحال کے پیش نظر کئی مغربی ممالک نے اپنے شہریوں کے نام ایڈوائیزری جاری کرتے ہوے انہیں تلقین کی ہے کہ وہ /جاری صفحہ نمبر ۱۱پر
کشمیر جانے سے احتراز کریں ۔ان ممالک میں جرمنی برطانیہ شامل ہیں ۔یہ اطلاع بھی ملی ہے کہ فرانس اور کینیڈا کی طرف سے بھی اپنے شہریوں کو اسی طرح کی ایڈوائیزری جاری کرتے ہوے ان سے کہا گیا کہ وہ کشمیر کی سیاحت کا پروگرام تبدیل کرکے کسی متبادل جگہ کا انتخاب کریں ۔اسرائیل نے بھی اپنے شہریوں کو تلقین کی ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں کشمیر نہ جائیں۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں