وزیر داخلہ امیت شاہ وادی کے دورے پر آرہے ہیں

نئی دہلی /وزیر داخلہ امیت شاہ کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ عنقریب جموں کشمیر کا دورہ کرنے والے ہیں ۔اس سلسلے میں جو اطلاعات موصول ہوئی ہیں ان کے مطابق امیت شاہ نے کشمیر کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق پہلے وہ جموں میں دو دن گذارنے کے بعد وادی پہنچ جائینگے جہاں ان کا قیام دو روز تک ہوگا ۔اس دوران وہ امن و قانون اور حالیہ اقدامات سے پیدا شدہ صورتحال پر گورنر اور اعلی فوجی حکام سے جانکاری حاصل کرینگے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں