کونسلنگ کے وقت ہی ڈومسایل سرٹفیکیٹ طلب کی جاے حکومت کی بوپی کو ہدایات

جموں /حکومت نے بوپی سے کہا کہ وہ صرف ان ہی امیدواروں سے ڈومسائل سرٹفیکیٹ طلب کرے جن کو کونسلنگ کے لئے شارٹ لسٹ کیا گیا ہو ۔جبکہ آن لائین فارم داخل کرنے کے وقت امیدواروں سے یہ سرٹفیکیٹ طلب کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔سرکاری ایڈوائیزری میں کہا گیا کہ صرف ان ہی امیدواروں کو منتخب کیاجاے جو کونسلنگ کے وقت ڈومسائل سرٹفیکٹ پیش کریں ۔یہ ایڈوایزری اس لئے جاری کی گئی تاکہ اس حوالے سے امیدواروں میں جو خدشات پائے جارہے ہیں ان کو دور کیاجاسکے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں