کرگل میں شوال کا چاند نظر آگیا آج وہاں عید الفطر منائی جارہی ہے

سرینگر/یہاں موصولہ اطلاع کے مطابق کرگل میں کل یعنی جمعہ 22مئی کوشوال کا چاند نظر آگیا ہے اور آج یعنی 23مئی کو عید الفطر منائی جارہی ہے ۔اطلاع کے مطابق کرگل اور اس کے گرد ونواح میں کل یعنی جمعہ کو اس وقت مقامی علما نے شوال کا چاند نظر آنے کی شہادت دی جس کے نتیجے میں آج یعنی سنیچر کو وہاں عید الفطر منائی جارہی ہے ۔اس موقعے پر وہاں بازاروں میں خاصی چہل پہل نظر آئی ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں