ڈوڈہ بھی ملی ٹینسی سے پاک اب ضلع میں کوئی جنگجو نہیں :دلباغ سنگھ

جے کے این ایس : سرینگر/ ڈائریکٹر جنرل پولیس دلباغ سنگھ نے اننت ناگ انکاؤنٹر میں حزب کمانڈر مسعود کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسعود اصل میں ضلع ڈوڈہ کارہنے والاتھا لیکن وہ فرار ہونے کے بعدسے کشمیر میں ہی سرگرم تھا۔ انہوں نے کہا کہ مسعود کی ہلاکت کے ساتھ ضلع ڈوڈہ ایک بار پھر ملی ٹنسی سے پاک اورجنگجوؤں کی موجودگی سے صاف ہوا ہے۔ پولیس سربراہ کا دعویٰ ہے کہ مہلوک جنگجو کمانڈر عصمت دری کے ایک کیس میں ملوث تھا اور تب سے مفرور تھا اور بعد میں اُس نے حزب المجاہدین کی صفوں میں شمولیت اختیار کی تھی۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں