ExecuteReader requires an open and available Connection. The connection's current state is connecting.ExecuteReader requires an open and available Connection. The connection's current state is connecting.Object reference not set to an instance of an object. سپیکٹرم فٹ بال چیمپئن شپ میں رئیل کشمیر کی شاندار جیت - ڈاون ٹاون کلب کو صفر ے مقابلے میں دوگولوں سے شکست

سپیکٹرم فٹ بال چیمپئن شپ میں رئیل کشمیر کی شاندار جیت - ڈاون ٹاون کلب کو صفر ے مقابلے میں دوگولوں سے شکست

سرینگر؍اپنے نمائندے سے ؍پانپور کے اقبال گرائونڈ میں کھیلے جا رہے سپیکٹرم فٹ بال چیمپئن شپ کے 24ویں میچ میں کل رئیل کشمیر فٹ بال کل نے ڈاون ٹاون فٹ بال کلب کو دو گولوں سے شکست دی۔ ڈاون ٹاون کی ٹیم کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہی۔ دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ تاہم رئیل کشمیر کے کھلاڑی کھیل پر چھائے رہے اورجب بھی انہیں موقعہ ملا۔ انہوں نے اس کا فائدہ اٹھایا جبکہ فٹ بال کے شیدائی بھی دونوں ٹیموں کے کھیل سے محضوظ ہوئے۔ ٹورنامنٹ کا اہتمام اتحاد فٹ بال اکیڈیمی نے ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسو سی ایشن پلوامہ پانپور زون کے اشتراک سے کیا ہے جبکہ سپیکٹرم ایڈوائزرنگ سروس نے اسے اسپانسر کیا ہے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں