وزیر اعظم مودی چینی صدر شی جنپنگ اس سال ایک بار پھر ایک ہی پلیٹ فارم پر نظر آئے

سرینگر؍دنیا بھر میں COVID-19 کی تباہ کاریوں کے بعد ، امسال G-20 سمٹ کا آغاز ہفتے کے روز ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہوا۔جس میں وزیر اعظم نریندر مودی ، چینی صدر شی جنپنگ ، روسی صدر ولادیمیر پوتن،موجودہ امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور دیگر بین الاقوامی لیڈران نے آن لائن شرکت کی۔جی 20 کے صدر شاہ سلمان بن عبد العزیزآل سعود نے اپنے ابتدائی    ( جاری صفحہ نمبر ۱۱پر)
ریمارکس کے دوران کہا کہ یہ سال ایک ”غیر معمولی سال“ رہا ہے کیونکہ وبائی امراض نے ایک ”غیر معمولی جھٹکا“قائم کیا تھا جس نے مختصر عرصے میں ہی پوری دنیا کو متاثر کیا اور عالمی سطح پر اس کا سبب بن گیا۔ عالمی بحران کے دوران بین الاقوامی تعاون پر زور دیا گیا۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں