Object reference not set to an instance of an object. باکسر محمد وسیم کی پاکستان میں پہلی فائٹ کی تیاریاں جاری

باکسر محمد وسیم کی پاکستان میں پہلی فائٹ کی تیاریاں جاری

پروفشینل باکسر محمد وسیم کی پاکستان میں پہلی فائٹ کی تیاریاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطاق باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کو پاکستان میں پہلی بار  رنگ میں اُتریں گے۔باکسر محمد وسیم کا یہ مقابلہ لاہور میں کیا جائے گا جہاں وہ فائٹ لڑیں گے۔پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے اگلی فائٹ کیلئے برطانیہ میں ٹریننگ شروع کردی۔محمد وسیم کا ٹکراؤ فلپائنی باکسر جینی بوائے بوکا سے ہوگا جو 20 میں سے 14 باوٹس جیت چکے ہیں۔دوسری جانب پاکستانی باکسر یہ باوٹ جیت کر ورلڈ ٹائٹل فائٹ کے اہل ہوں گے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں