محبوبہ مفتی راشٹرپتی بھون میں صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات

12 اگست 2017

نئی دہلی /وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی جو قومی راجدھانی کے دورے پر ہیں نے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ نے صدر کو یہ عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔یہ وزیر اعلیٰ کی کووند کے ساتھ صدر جمہوریہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی میٹنگ تھی۔

تبصرے