نائب وزیراعلیٰ کی وزیراعظم کیساتھ ملاقات

18 مئ 2017 (06:24)

 نئی دہلی نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے کل یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کی۔ڈاکٹر سنگھ نے ریاست کی سلامتی صورتحا ل اور امن و قانون کے معاملات پر وزیر اعظم کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے وزیر اعظم ترقیاتی پیکیج کے تحت جاری مختلف پروجیکٹوں کی صورتحال کے بارے میں وزیر اعظم کو جانکاری دی۔

تبصرے