پی ڈی پی نے تبدیلی کے بدلے تباہی کرڈالی تعمیر و ترقی ٹھپ،بد نظمی اور بد انتظامی عروج پر:ساگر

17 مئ 2017 (05:59)

کشتواڑ پی ڈی پی بھاجپا حکومت کے معرض وجود میں آنے کے بعد ریاست میں صرف اور صرف منفی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں، بے روزگاری میں بے تحاشہ اضافہ ہوا، ریاست اقتصادی بدحالی کی شکار ہوئی، سیاحتی شعبہ آخری سانسیں لے رہا ہے، امن و قانون کی صورتحال بد سے بدترین ہوتی جارہی ہے، تعلیمی نظام درہم برہم ہے، تعمیرو ترقی کے کام ٹھپ ہیں اور تقسیمی سیاست نے مرکزیت حاصل کرلی ہے ۔ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر پارٹی ہیڈکوارٹر پر ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ انتخابات کے دوران تبدیلی کے نعرے جاری صفحہ 5 پر

تبصرے