زحاجہانگیر نے ٹائی کونڈو میں سلور میڈل حاصل کیا

08 اگست 2017

سرینگر/ کشمیر سے تعلق رکھنے والی کانونٹ سکول کی ایک ہونہار طالبہ زحا جہانگیر خان نے گیارہویں سی کے کلاسک انٹرنیشنل اوپن ٹائی کونڈو چمپئین شپ ملیشیا میں سلور میڈل جیت کا ریاست کا نام روشن کیا ۔کوالمپور کے سٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ میں اس ہونہار طالبہ نے سلور میڈل حاصل کیا جس پر انہیں پوری ریاست سے مبارک بادی کے پیغامات موصول ہورہے ہیں ۔اس سلسلے میں زحا جہانگیر خان نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ وہ اس کھیل میں بہت آگے جاکر ملک وریاست کا نام روشن کروں ۔

تبصرے