کوریا میں ورلڈ یوتھ ریلی کشمیری نوجوان نے ملک کی نمایندگی کی

08 اگست 2017

سرینگر /ایک کشمیری کھلاڑی احتشام خان نے سیول کوریا میں منعقد ہونے والی ورلڈ یوتھ ریلی میں بھارت کی نمایندگی کی ہے ۔اس نے بتایا کہ وہ یوتھی ہوسٹلز ایسو سی ایشن آف انڈیا کی وساطت سے کوریا گیا ۔اس یوتھ ریلی میں مختلف ملکوں کے نوجوانوں نے شرکت کی ہے اور اس دوران نوجوانوں کو آپسمیں تبادلہ خیال کرنے کا موقعہ مل گیا ۔

تبصرے